By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: صدر جمہوریہ ہند نے امرت ادیان کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > صحت > صدر جمہوریہ ہند نے امرت ادیان کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی
صحت

صدر جمہوریہ ہند نے امرت ادیان کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی

Last updated: فروری 1, 2025 10:27 صبح
mohdshafiquefaizi 4 مہینے ago
صدر جمہوریہ ہند
صدر جمہوریہ ہند نے امرت ادیان کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی
SHARE


ادیان 2 فروری سے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا

 نئی دہلی: صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج 1 فروری 2025 کو امرت ادیان سرمائی سالانہ ایڈیشن 2025 کے افتتاح میں شرکت کی۔ اس درمیان صدر جمہوریہ ہند نے مختلف پروگرام کا افتتاح کیا۔ امرت ادیان 2 فروری سے 30 مارچ 2025 تک عوام کے لیے کھلا رہے گا۔ اس درمیان عوام متعینہ اوقات میں امرت ادیان کی سیر کرسکتے ہیں۔

مشمولات
ادیان 2 فروری سے عوام کے لیے کھول دیا جائے گاامرت ادیان مندرجہ ذیل دنوں میں مخصوص لوگوں کے لیے کھلا رہے گا:ان اشیاء کے داخلے پر نہیں ہوگی پابندی:سہولیاتامرت مہوتسو

اطلاعات کے مطابق لوگ ہفتے میں چھ دن صبح 10 بجے سے شام 6 بجے کے درمیان ادیان کا دورہ کر سکتے ہیں، سوائے پیر کے، جو رکھ رکھاؤ کے لئے ریزرو رکھا گیا ہے۔

5 فروری دہلی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہورہی پولنگ کی وجہ سے، 20 اور 21 فروری کو راشٹرپتی بھون میں وزیٹرز کانفرنس کی وجہ سے اور 14 مارچ کو ہولی کی وجہ سے ادیان کو بند رکھا جائے گا۔ اسدرمیان ادیان میں کسی کو داخلہ نہیں ملے گا۔

امرت ادیان مندرجہ ذیل دنوں میں مخصوص لوگوں کے لیے کھلا رہے گا:

  1. 26 مارچ – معذورین کے لیے
  2. 27 مارچ – دفاع، نیم فوجی اور پولیس فورسز کے جوانوں کے لیے
  3. 28 مارچ – خواتین اور قبائلی خواتین کے ایس ایچ جیز کے لیے
  4. 29 مارچ – بزرگ شہریوں کے لیے

باغ میں بکنگ اور داخلہ مفت ہے۔ اس کے کسی طرح کا کوئی فیس نہیں لیا جائے گا۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

داخلے کی بکنگ امرت ادیان کی ویب سائٹ پر کی جا سکتی  ہے۔  امرت ادیان میں واک ان انٹری بھی دستیاب ہے۔

تمام شائقین کے لیے داخلی اور خارجی راستہ صدر اسٹیٹ کے گیٹ نمبر 35 سے ہوگا۔ جہاں نارتھ ایونیو راشٹرپتی بھون سے ملتا ہے۔ شائقین کی سہولت کے لیے مرکزی سیکریٹریٹ میٹرو اسٹیشن سے گیٹ نمبر 35 تک شٹل بس سروس صبح 9.30 بجے سے شام 6.00 بجے کے درمیان ہر 30 منٹ پر دستیاب رہے گی۔

ان اشیاء کے داخلے پر نہیں ہوگی پابندی:

شائقین بچوں کے لیے موبائل فون ، الیکٹرانک چابیاں ، پرس / ہینڈ بیگز ، پانی کی بوتلیں اور دودھ کی بوتلیں لے جا سکتے ہیں۔ عوامی راستے کے ساتھ مختلف مقامات پر پینے کے پانی، بیت الخلاء اور ابتدائی طبی امداد، اور دیگر طبی سہولیات کی فراہمی کی جائے گی۔

سہولیات

شائقین کے لیے روٹ بال واٹیکا, پلمیریا تھیم گارڈن, بونسائی گارڈن, سنٹرل لان, لانگ گارڈن, سرکلر گارڈن ہوگا۔

شائقین کیو آر کوڈ اسکین کرکے کسی بھی ڈسپلے کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

- Advertisement -

اس سال ٹیولپ کے ساتھ ساتھ شائقین 140 مختلف اقسام کے گلاب اور 80 سے زائد دیگر پھول دیکھ سکیں گے۔

امرت مہوتسو

راشٹرپتی بھون 6 سے 9 مارچ 2025 تک امرت ادیان کے حصے کے طور پر وودھتا کا امرت مہوتسو کی میزبانی بھی کرے گا۔

اس سال کے مہاتسو میں جنوبی بھارت کے شاندار ثقافتی ورثے اور منفرد روایات کو دکھایا جائے گا۔

- Advertisement -

امرت ادیان کے علاوہ لوگ ہفتے میں چھ دن منگل سے اتوار تک راشٹرپتی بھون اور راشٹرپتی بھون میوزیم بھی جا سکتے ہیں۔ وہ گزیٹیڈ تعطیلات کے علاوہ ہر ہفتے گارڈ کی تبدیلی کی تقریب بھی دیکھ سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات راشٹرپتی بھون کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

سابق وزیر اعلیٰ ہیم وتی نندن بہوگنا کی برسی پر مفت طبی کیمپ

World Unani Day: حکیم محمد اجمل خاں طب یونانی کی ناقابل فراموش شخصیت

مدرسہ کے طلباء کو دی گئی صحت مند رہنے کی جانکاری

عرس غریب نوازکے موقع پر چھٹی کا مطالبہ، صدر جمہوریہ ہند اور وزیراعظم کو میمورنڈم ارسال

TAGGED:امرت ادیاندہلیراشٹرپتی بھونصدر جمہوریہ ہندنئی دہلی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article قومی صدرڈاکٹر ایوب قومی صدرڈاکٹرایوب کا ممکنہ دورہ 3 فروری کو
Next Article دعائیہ تقریب دعائیہ تقریب ختم بخاری آج، تیاریاں مکمل
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?